ہفتہ, اکتوبر 4, 2025
ہومLatestشراب و اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار، سماعت...

شراب و اسلحہ برآمدگی کیس، علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار، سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی

اسلام آباد: عدالت نے اسلحہ وشراب برآمدگی کیس میں علی امین کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18 اکتوبر تک ملتوی کردی۔

ہفتے کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت اسلام آباد میں سینئر سول جج مبشر حسن چشتی نے علی امین گنڈا پور کے خلاف شراب و اسلحہ برآمدگی کیس پر سماعت کی، وزیراعلی خیبر پختونخوا دوران سماعت عدالت پیش نہ ہوئے جس پر عدالت نے ان کے وارنٹ گرفتاری برقرار رکھتے ہوئے سماعت 18اکتوبر تک ملتوی کردی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!