جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestچائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکا کی امندا انیسمووا ویمنز سنگلز سیمی فائنل...

چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ، امریکا کی امندا انیسمووا ویمنز سنگلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی

بیجنگ: امریکا کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ امندا انیسمووا چائنہ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئی۔

کوارٹر فائنل رائونڈ میچ میں 24 سالہ امریکی ٹینس کھلاڑی اور ایونٹ کی تھرڈ سیڈڈ امندا انیسمووا نے عمدہ کھیل پیش کرتے ہوئے 29 سالہ اٹلی کی حریف کھلاڑی جیسمین پالینی کو7-6(7-4)،6-3 اور 6-4سے شکست دے کر ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل رائونڈ کے لئے کوالیفائی کیا۔

امریکا کی ٹینس سٹار امندا انیسمووا کا سیمی فائنل میں مقابلہ ہم وطن حریف اور ایونٹ کی سیکنڈسیڈڈ ٹینس سٹار کوکوگف سے ہوگا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!