ہومانٹرٹینمنٹتابش ہاشمی جلد رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

تابش ہاشمی جلد رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے

ٹی وی میزبان تابش ہاشمی ایک رومانوی کامیڈی فلم میں جلوہ گر ہوں گے، وہ جلد پہلی بار بڑے پردے پر اداکاری کرتے نظر آئیں گے۔

ایک رومانوی کامیڈی فلم میں ان کے ساتھ پاکستان کے سپر اسٹار فہد مصطفی اور مقبول اداکارہ ماہرہ خان بھی شامل ہوں گی۔

فلم کی ہدایت کاری بلال عاطف خان کریں گے جبکہ پروڈکشن فہد مصطفی کے بینر بگ بینگ انٹرٹینمنٹ کے تحت ہوگی۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں