جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestپاکستان کی معیشت جبر سے نہیں چل سکتی، سلمان اکرام راجہ

پاکستان کی معیشت جبر سے نہیں چل سکتی، سلمان اکرام راجہ

اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما سلمان اکرام راجہ نے کہا ہے کہ پاکستان کی معیشت جبر سے نہیں چل سکتی، نوجوان نسل بیرونِ ممالک جا رہی ہے، یہاں دن بدن مہنگائی بڑھ رہی ہے، ملک میں گندم کا بحران سر اٹھا رہا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے تحریکِ تحفظ آئین پاکستان کے رہنماوں کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ تحریکِ تحفظ آئین پاکستان غزہ کے عوام کے ساتھ کھڑی ہے، ہم کشمیری عوام کے ساتھ بھی کھڑے ہیں، ان سے مذاکرات کیے جائیں۔

انہوں نے کہا کہ غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے بیڑے کو اسرائیل نے قبضے میں لے لیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!