جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestپاکستان علاقائی ممالک کیساتھ باہمی مفادات پر مبنی تعاون کیلئے پرعزم ہے،...

پاکستان علاقائی ممالک کیساتھ باہمی مفادات پر مبنی تعاون کیلئے پرعزم ہے، اسحاق ڈار

اسلام آباد: نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ پاکستان علاقائی ممالک کیساتھ باہمی مفادات پر مبنی تعاون کے لیے پرعزم ہے، اس کا مقصد علاقائی ترقی اور اجتماعی فلاح و بہبود کو فروغ دینا ہے۔

ان خیالات کا اظہار انہوں نے اہم اجلاس کی صدارت کے دوران کیا ۔ اجلاس میں علاقائی ممالک کے ساتھ تعاون کے فروغ کے امکانات کا جائزہ، تجارت، کاروبار، توانائی اور دیگر شعبوں میں روابط کے فروغ پر تفصیلی غور کیا گیا۔

اجلاس میں وفاقی وزیر برائے پیٹرولیم، وزیراعظم کے معاون خصوصی طارق باجوہ، اٹارنی جنرل، وزارت خارجہ کے سینئر حکام اور دیگر متعلقہ محکموں کے نمائندگان نے شرکت کی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!