جمعہ, اکتوبر 3, 2025
ہومLatestویمن ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر کھلاڑی ہاتھ...

ویمن ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر کھلاڑی ہاتھ نہیں ملائیں گے، بھارتی صحافی

بھارتی صحافی بوریا مجمدار نے کہا ہے کہ ویمن ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے موقع پر کھلاڑی ہاتھ نہیں ملائیں گے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایشیا کپ میں شروع ہونے والا سلسلہ ویمن ورلڈ کپ میں بھی جاری رہے گا، ویمن ورلڈ کپ میں جو چیز تبدیل ہوگی وہ صرف جنس ہو گی، یعنی مردوں کے بعد اب خواتین کے مقابلے میں بھی وہی سلسلہ چلے گا، ویمن ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ میں وہی ہوگا جو ایشیا کپ میں ہوا۔

یاد رہے کہ ویمن ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا میچ 5 اکتوبر کو کھیلا جائے گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!