ہومپاکستانقومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس کل ہوگا

قومی اسمبلی کا 20 واں اجلاس پیر کو ہوگا۔ آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 کی شق 1 کے تحت تفویض شدہ اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے طلب کیا ہے۔

یہ اجلاس پیر کی شام 5 بجے پارلیمنٹ ہاوس میں شروع ہو گا۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں