بدھ, ستمبر 3, 2025
ہومLatestصدر مملکت کا اداکار انور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

صدر مملکت کا اداکار انور علی کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد:صدر آصف زرداری نے سینئر اداکار انور علی کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جاری تعزیتی بیان میں صدر زرداری نے مرحوم کی فنی خدمات کو خراجِ عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا کہ انور علی کا فنونِ لطیفہ کے شعبے میں کردار ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

صدر مملکت نے مرحوم کے اہل خانہ سے تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے صبر جمیل کی دعاء کی ۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!