منگل, ستمبر 2, 2025
ہومChinaچینی صدر کا دوسری عالمی جنگ سے متعلق درست تاریخی نقطہ نظر...

چینی صدر کا دوسری عالمی جنگ سے متعلق درست تاریخی نقطہ نظر کے فروغ کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور

تیانجن(شِنہوا)چین کے صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ چین دوسری عالمی جنگ سے متعلق ایک درست تاریخی نقطہ نظر کو فروغ دینے کے لئے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرنے کو تیار ہے۔

شی نے ان خیالات کا اظہار پیر کے روز تیانجن میں "شنگھائی تعاون تنظیم پلس” اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

شی نے دوسری عالمی جنگ کی فتح کے ثمرات کو پختہ طور پر محفوظ رکھنے اور عالمی نظم ونسق کے نظام میں اصلاحات اور بنی نوع انسان کے لئے ایک مشترکہ مستقبل کے حامل معاشرے کی تعمیر کے ذریعے پوری انسانیت کو مزید فوائد پہنچانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر زور دیا۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!