منگل, ستمبر 2, 2025
ہومChinaایس سی او ممالک کے رہنماؤں نے 24 اہم دستاویزات کی منظوری...

ایس سی او ممالک کے رہنماؤں نے 24 اہم دستاویزات کی منظوری دیدی

تیانجن(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے پیر کے روز ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران سکیورٹی، معیشت، ثقافتی تبادلوں اور ادارہ جاتی تعمیر سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کو مضبوط بنانے سے متعلق 24 اہم دستاویزات کی منظوری دیدی۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!