پیر, ستمبر 1, 2025
ہومChinaشنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کو کھلے پن اور سب کی شمولیت...

شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کو کھلے پن اور سب کی شمولیت کی وکالت کرنی چاہیے، چینی صدر

تیانجن(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے رکن ممالک کو کھلے پن اور سب کی شمولیت کی وکالت کرنی چاہیے۔

چینی صدر نے یہ بات تیانجن میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ  ایس سی او کے رکن ممالک کو عوامی سطح پر تبادلوں کے ذریعے باہمی تفہیم اور دوستی کو فروغ دینا چاہیے، اقتصادی تعاون میں ایک دوسرے کی مضبوطی سے حمایت کرنی چاہیے اور مل کر تہذیبوں کا ایک ایسا ماحول پروان چڑھانا چاہیے جہاں تمام ثقافتیں خوشحالی، ہم آہنگی اور باہمی روشنی سے فروغ پائیں۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!