پیر, ستمبر 1, 2025
ہومChinaشنگھائی تعاون تنظیم دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن چکی،...

شنگھائی تعاون تنظیم دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن چکی، چینی صدر

تیانجن(شِنہوا)چینی صدر شی جن پھنگ نے کہا ہے کہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) دنیا کی سب سے بڑی علاقائی تنظیم بن چکی ہے۔

انہوں نے یہ بات چین کے شمالی تیانجن بلدیہ میں ایس سی او کے سربراہان مملکت کی کونسل کے 25 ویں اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔

شی جن پھنگ نے کہا کہ ایس سی او میں 26 ممالک شریک ہیں، تعاون کے 50 سے زائد شعبوں پر کام ہو رہا ہے اور ان تمام ممالک کی مجموعی اقتصادی پیداوار تقریباً 300 کھرب امریکی ڈالر تک پہنچ چکی ہے۔

چینی صدر نے مزید کہا اس کی بین الاقوامی ساکھ اور کشش روز بروز بڑھ رہی ہے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!