تیانجن(شِنہوا)شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او)کے رکن ممالک کے رہنماؤں نے پیر کے روز ایس سی او تیانجن سربراہ اجلاس کے دوران تنظیم کے لئے 2026 سے 2035 کے عرصے پر محیط ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دیدی ہے۔
شنگھائی تعاون تنظیم رکن ممالک کے رہنماؤں نے آئندہ دہائی کے لئے ترقیاتی حکمت عملی کی منظوری دیدی