پیر, ستمبر 1, 2025
ہومEnertainmentدریائے راوی میں سیلاب، گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی...

دریائے راوی میں سیلاب، گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر

لاہور: لاہور کے علاقے چوہنگ میں نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں دریائے راوی کا سیلابی پانی داخل ہونے سے گلوکارہ و اداکارہ عارفہ صدیقی کا گھر بھی متاثر ہو گیا۔

اداکارہ عارفہ صدیقی نے چوہنگ کی نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں سیلابی پانی اترنے کے بعد اپنے متاثرہ گھر کی فوٹیج سوشل میڈیا پر شیئر کی جس میں دکھایا گیا ہے کہ سیلابی پانی گھر میں داخل ہونے سے گھر کا سامان بکھرا ہوا ہے۔

فوٹیج میں عارفہ صدیقی اپنے شوہر کے ہمراہ سیلابی پانی اتر جانے کے بعد اپنے گھر کی صفائی کرتی دکھائی دے رہی ہیں ۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!