پیر, ستمبر 1, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کا چلاس ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس، شہداء کو...

محسن نقوی کا چلاس ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس، شہداء کو خراج عقیدت

اسلام آباد: وزیر داخلہ محسن نقوی نے چلاس ہیلی کاپٹر حادثے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔

جاری بیان میں محسن نقوی نے شہید میجر عاطف، میجر فیصل، نائب صوبیدار مقبول، حوالدار جہانگیر اور نائیک عامر کے لواحقین سے دلی ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ جوانوں نے فرض کی ادائیگی کے دوران شہادت کا بلند رتبہ پایا۔ انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کے لواحقین کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!