ہومپاکستانعمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس...

عمران خان اور بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کل ہوگی

راولپنڈی: بانی پی ٹی ائی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت (کل) پیر کو اڈیالہ جیل میں ہو گی۔

مقدمہ کی سماعت اسپیشل کورٹ کے جج شاہ رخ ارجمند کریں گے۔ کیس میں اب تک 24 میں سے 11 گواہان کے بیانات ریکارڈ کئے جا چکے اور جرح مکمل کرلی گئی ہے۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں