تیانجن (شِنہوا) چین کے صدر شی جن پھنگ نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی سے ملاقات کے دوران کہا کہ چین اور بھارت حریف نہیں بلکہ ایک دوسرے کے تعاون پر مبنی شراکت دار ہیں اور دونوں ممالک ایک دوسرے کے لیے خطرات نہیں ترقی کے مواقع ہیں۔
یہ بات شی نے اتوار کے روز شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) 2025 کے سربراہ اجلاس سے قبل تیانجن میں دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے موقع پر کہی۔

شنہوا
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link
- شنہوا#molongui-disabled-link