اتوار, اگست 31, 2025
ہومLatestجی ایچ کیو حملہ کیس، کنول شوزب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری...

جی ایچ کیو حملہ کیس، کنول شوزب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری، پولیس کا چھاپہ ، گرفتار نہ ہوسکی

راولپنڈی: عدالت نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں کنول شوزب کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔ ہفتے کو اے ٹی سی جج امجد علی شاہ نے جے ایچ کیو حملہ کیس پر سماعت کی۔

دوران سماعت پی ٹی آئی رہنماء کنول شوزب پیش نہیں ہوئیں جس پر عدالت نے ان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کرتے ہوئے 3 ستمبر کو گرفتار کر کے پیش کرنے کا حکم دیا۔

عدالتی حکم کے بعد تھانہ چکلالہ پولیس نے رہنماء پی ٹی آئی کے گھر پر چھاپا مارا تاہم ان کی گرفتاری نہیں ہوسکی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!