جمعہ, اگست 29, 2025
ہومLatestبانی کی ہدایت، علی محمد خان، عادل بازئی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں...

بانی کی ہدایت، علی محمد خان، عادل بازئی قومی اسمبلی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی

اسلام آباد: بانی پی ٹی آئی کی ہدایت پر علی محمد خان اور عادل بازئی بھی قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹیوں سے مستعفی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق علی محمد خان نے قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق اور قائمہ کمیٹی برائے پارلیمانی امور جبکہ عادل بازئی نے تخفیف غربت اور اوورسیز پاکستانی اینڈ ہیومن ڈویلپمنٹ کمیٹی، انفارمیشن ٹیکنالوجی اور ٹیلی کمیونیکیشن کمیٹیوں سے استعفیٰ دیا ہے۔

ذرائع کے مطابق دونوں ارکان اسمبلی نے اپنے استعفے سپیکر آفس کو ارسال کردیئے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!