بیجنگ (شِنہوا) چین یوم فتح کی تقریبات کے سلسلے میں 3 ستمبر کی شام عظیم عوامی ہال میں ایک گالا کا انعقاد کرے گا۔
جمعرات کے روز منعقدہ ایک پریس کانفرنس میں بتایا گیا ہے کہ اس حوالے سے فنکاروں کی آخری تیاریوں کا عمل جاری ہے۔