ہفتہ, دسمبر 20, 2025
ہومپاکستانسعودی شہزادے فہد بن مقرن کی والدہ کا انتقال، وزیراعظم کا اظہارِ...

سعودی شہزادے فہد بن مقرن کی والدہ کا انتقال، وزیراعظم کا اظہارِ تعزیت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی شہزادہ فہد بن مقرن کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

جاری تعزیتی بیان میں وزیراعظم نے سعودی شاہی خاندان سے افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کیلئے صبر جمیل کی دعاء کی ہے ۔

Author

متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!