پیر, اگست 18, 2025
ہومLatestبھارت، مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 4 زخمی

بھارت، مذہبی جلوس میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک، 4 زخمی

حیدرآباد: بھارتی ریاست حیدرآباد میں کرنٹ لگنے سے 5 افراد ہلاک اور 4زخمی ہو گئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ ریاست حیدرآباد میں مذہبی تہوار جنم اشٹمی کے موقع پر پیش آیا۔واقعے میں زخمی چاروں افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!