ہفتہ, اگست 16, 2025
ہومLatestملک کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب کی تباہ کاریاں، اسحاق...

ملک کے مختلف علاقوں میں کلاؤڈ برسٹ، سیلاب کی تباہ کاریاں، اسحاق ڈار کا اظہار افسوس

اسلام آباد: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے خیبرپختونخوا، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان میں طوفانی بارشوں، سیلابی ریلوں اور کلائوڈ برسٹ سے ہونیوالے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔

جاری بیان میں اسحاق ڈار نے کہا کہ متاثرہ خاندانوں سے دلی تعزیت کرتے ہیں، حکومت ان کی مدد کیلئے تمام وسائل بروئے کار لا رہی ہے۔

انہوں نے کہا کہ وفاقی و صوبائی ادارے، مسلح افواج اور مقامی انتظامیہ امدادی کارروائیوں میں مصروف ہیں۔ انہوں نے کہا کہ امدادی ادارے ودیگر لوگ امدادی کاموںمیں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!