جمعہ, اگست 15, 2025
ہومLatestتائی کوانڈو چیمپئن شپ، پاکستان کی طیبہ اور سنبل نے 5 گولڈ...

تائی کوانڈو چیمپئن شپ، پاکستان کی طیبہ اور سنبل نے 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ اپنے نام کر لیا

کوالمپور: پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے تائی کوانڈو چیمپئن شپ میں مجموعی طور پر 5 گولڈ اور ایک چاندی کا تمغہ جیت لیا۔

تائی کوانڈو چیمپئن شپ کا انعقاد ملائیشیا میں کیا گیا جہاں پاکستان کی طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نوجوان کھلاڑیوں نے کہا ہے کہ پاکستانی خاتون ایتھلیٹس بھی کسی سے کم نہیں، وہ اولمپکس میں پاکستان کی نمائندگی کرنا اور گولڈ میڈل جیتنا چاہتی ہیں۔

اس کے علاوہ طیبہ اشرف اور سنبل فاطمہ نے کامیابی کا جشن پاکستانی پرچم لہرا کر منایا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!