جمعہ, اگست 15, 2025
ہومLatestپاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ 18 اگست...

پاکستان ٹیم کا ایشیا کپ کیلئے بھارت جانے کا فیصلہ 18 اگست تک متوقع

لاہور: پرو ہاکی لیگ میں پاکستان ہاکی ٹیم کی شرکت سے متعلق فیصلہ 18 اگست تک متوقع ، پاکستانی ٹیم کا ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف) کے مطابق کھلاڑیوں کو بھی ایشیا کپ کے حوالے سے کچھ نہیں بتایا اور ایشیا کپ میں ہماری بھی کوئی دلچسپی نہیں، پہلے اپنے ملک کو دیکھنا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ حکومت کی جانب سے اچھا رسپانس ملا ہے اور وزارت خزانہ سے میٹنگز جاری ہیں، ایک دو مزید میٹنگز ہوں گی اس کے بعد فیصلہ جائے گا، ایشیا کپ کے لیے بھارت جانے پر بھی باضابطہ اعلان دو تین روز میں ہو جائے گا تاہم ایشیا کپ کیلیے اس وقت بھارت جانے کا امکان نہیں ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!