جمعرات, اگست 7, 2025
ہومEnertainmentمعروف بھارتی اداکارہ شہناز گل کا بلڈ پریشر اچانک کم، اسپتال میں...

معروف بھارتی اداکارہ شہناز گل کا بلڈ پریشر اچانک کم، اسپتال میں داخل

ممبئی: معروف بھارتی اداکارہ اور رئیلیٹی شو بگ باس سیزن 13 کی مقبول امیدوار شہناز گل کو بلڈ پریشر میں اچانک کمی کے باعث اسپتال میں داخل کروا دیا گیا۔

شہناز گل نے انسٹاگرام اسٹوری پر اسپتال سے لی گئی ایک تصویر شیئر کی جس میں اداکارہ نے مداحوں کو بتایا کہ وہ گلوکوز ڈرپ پر اور طبی نگرانی میں ہیں۔ دوسری جانب شہناز گل کے بھائی شہباز بدیشہ کی انسٹا اسٹوری پر بھی ایک ویڈیو کال کا اسکرین شاٹ لگایا گیا ہے جس میں شہناز کو اسپتال میں دیکھا جاسکتا ہے۔

سوشل میڈیا پر کچھ اور ویڈیوز بھی وائرل ہیں جن میں اداکار کرن ویر مہرا کو بھی شہناز سے اسپتال میں ملاقات کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!