منگل, اگست 5, 2025
ہومLatestامریکا، کیلیفورنیا کے وسطی جنگلات میں آگ لگ گئی، 3 زخمی

امریکا، کیلیفورنیا کے وسطی جنگلات میں آگ لگ گئی، 3 زخمی

کیلیفورنیا: امریکی ریاست کیلیفورنیا کے وسطی جنگلات میں لگنے والی آگ سے جھلس کر 3 افراد کے زخمی ہو گئے۔کیلیفورنیا فائر ڈیپارٹمنٹ کے مطابق یہ آگ سے سانٹا بابرا اور سین لوئس اوبیسپو کانمٹیز میں 1 سو مربع میل سے زیادہ رقبے پر پھیل چکی ہے۔

امریکی فاریسٹ ڈیپارٹمنٹ نے بتایا کہ آگ سے ایک کار سوار جھلس کا زخمی ہوا، جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ فائر فائٹرز کی مدد کرنے والے 2 کنٹریکٹ ملازمین بھی زخمی ہوئے ہیں۔ وسطی کیلیفورنیا میں آگ لگنے سے سیکڑوں مکانات کے جل جانے کا خطرہ پیدا ہوگیا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!