اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestپاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی، پہلا میچ بدھ کو کھیلے...

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ پہنچ گئی، پہلا میچ بدھ کو کھیلے گی

ڈبلن: پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کراچی سے آئرلینڈ پہنچ گئی ، ویمنز کرکٹ ٹیم براستہ دوحہ آئرلینڈ پہنچی ۔15 رکنی قومی اسکواڈ کی قیادت فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کر رہی ہیں۔

پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم آئرلینڈ کے خلاف اپنا پہلا میچ 6 اگست بروز بدھ کو کھیلے گی۔ ٹیم دوسرا میچ 8 اور تیسرا اور آخری میچ 10 اگست کو کھیلے گی۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!