اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestمسئلہ کشمیر اور فلسطین کا منصفانہ اور فوری حل عالم اسلام کے...

مسئلہ کشمیر اور فلسطین کا منصفانہ اور فوری حل عالم اسلام کے استحکام کا ذریعہ بنے گا، لیاقت بلوچ

لاہور: جماعت اسلامی پاکستان کے نائب امیر لیاقت بلوچ نے کہا ہے کہ کشمیر اور فلسطین کے دیرینہ تنازعات کا منصفانہ اور فوری حل عالم اسلام کے استحکام کا ذریعہ بنے گا۔

اپنے بیان میں لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کہ 5 اگست 2019 فاشسٹ حکمران نریندر مودی کا مقبوضہ کشمیر کے عوام پر مجرمانہ اقدام تھا، 5 اگست کو پوری پاکستانی قوم کشمیری بھائیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کرے گی۔ نائب امیر جماعت اسلامی نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان کے دورہ پاکستان کا بھی خیرمقدم کرتے ہوئے کہا کہ ہم دل کی گہرائیوں سے انہیں خوش آمدید کہتے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!