اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestوزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات، علاقائی صورتحال...

وزیراعظم اور ایرانی صدر کے درمیان ون آن ون ملاقات، علاقائی صورتحال پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے وزیراعظم شہباز شریف سے ون آن ون ملاقات کی جس میں ایرانی صدر نے ایران اسرائیل جنگ کے دوران پاکستان کی دو ٹوک حمایت پر پاکستانی قیادت اور عوام کا شکریہ ادا کیا۔

اتوار کو وزیراعظم ہاوس میں ہونے والی ملاقات کے دوران پاک ایران باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے پر بات چیت ہوئی، جبکہ علاقائی سلامتی اور مشرق وسطی کی صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!