اتوار, اگست 3, 2025
ہومLatestمحسن نقوی کی بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی...

محسن نقوی کی بنوں میں پولیس چوکی پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

اسلام آ باد: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے بنوں کے قریب پولیس چوکی فتح خیل پر فتنہ الہندوستان کے دہشتگردوں کے حملے کی مذمت کرتے ہوئے شہید ہونے والے پولیس اہلکار کو خراج عقیدت پیش کیا۔

اپنے بیان میں محسن نقوی نے کہا کہ پولیس نے تاریکی میں حملہ کرنے والے بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کا جوانمردی سے مقابلہ کیا، پولیس نے جرات سے حملہ ناکام بنایا اور 3 دہشت گردوں کو عبرتناک انجام تک پہنچایا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!