ہفتہ, اگست 2, 2025
ہومLatestقاسم خان کا اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کی اموات کا...

قاسم خان کا اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کی اموات کا دعویٰ مسترد

راولپنڈی: سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل عبدالغفور انجم نے قاسم خان کا اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے قیدیوں کی اموات کا دعویٰ مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل میں تمام قیدیوں کا ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا جاتا ہے،کوئی قیدی متاثر نہیں۔

جاری بیان میں سپرنٹنڈنٹ عبدالغفور انجم نے کہا کہ جیل میں معمول کے مطابق قیدیوں کا طبی معائنہ کیا جاتا ہے،تمام قیدیوں کا ہیپاٹائٹس بی، سی اور ایچ آئی وی ٹیسٹ کیا گیا ہے، جیل میں کوئی قیدی ہیپاٹائٹس سے متاثر نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ اگر کوئی قیدی وائرل بیماری میں مبتلا پایا جائے تو اسے دیگر قیدیوں سے الگ کیا جاتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!