ہفتہ, جولائی 26, 2025
ہومLatestاسرائیل، تل ابیب میں ہزاراوں افراد کا احتجاج، اسرائیلی فوج جنگی مجرم...

اسرائیل، تل ابیب میں ہزاراوں افراد کا احتجاج، اسرائیلی فوج جنگی مجرم قرار

تل ابیب: اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب میں اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری ، تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے اسرائیلی فوج کو جنگی مجرم قرار دیدیا۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق تل ابیب میں ہزاروں اسرائیلیوں نے جنگ بندی اور قیدیوں کی واپسی کیلئے مظاہرہ کیا ۔اس دوران شرکا نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کی پالیسیوں کے خلاف شدید نعرے بازی کیٹائروں کو آگ لگا دی۔ اس موقع پر اسرائیلیوں نے غزہ میں نسل کشی کے خلاف بینر بھی آویزاں کیے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!