جمعرات, جولائی 24, 2025
ہومLatestغزہ میں غذائی قلت، مزید15 فلسطینی انتقال کر گئے

غزہ میں غذائی قلت، مزید15 فلسطینی انتقال کر گئے

غزہ: غزہ میں خوراک کی قلت سے 4 بچوں سمیت مزید 15 افراد انتقال کر گئے جس کے بعد بھوک اور غذائی قلت سے انتقال کر جانے والوں کی تعداد اب 101 ہوگئی ہے۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلاحی تنظیم سیو دی چلڈرن نے کہا ہے کہ غزہ میں صورتحال تباہ کن ہے، ہر فرد بھوک کا شکار ہے۔ دوسری جانب غزہ میں اسرائیلی حملوں اور خوراک کی بندش کیخلاف فلسطینی مغربی کنارے میں مظاہرہ کیا گیا جس میں سیکڑوں مرد و خواتین اور بچوں نے شرکت کی اور کہا کہ غزہ میں بچوں کو بھوک سے قتل نہ کرو۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!