اتوار, جولائی 13, 2025
ہومEnertainmentعلیزے شاہ کا شادی کی انگوٹھی کو زیور سمجھنے والے مرد اداکاروں...

علیزے شاہ کا شادی کی انگوٹھی کو زیور سمجھنے والے مرد اداکاروں پر طنز

لاہور: علیزے شاہ نے شادی شدہ مرد اداکاروں پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ اپنی شادی کی انگوٹھی کو صرف ایک زیور سمجھنے والے مرد اداکاروں کی تعداد آدھی سے بھی زیادہ ہے۔

پاکستانی اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا کہ میں اس بارے میں زیادہ کچھ نہیں کہوں گی، کیونکہ یہ میرا مسئلہ نہیں ہے۔ علیزے شاہ کے اس بیان پرکچھ صارفین ان کی بے باکی کو سراہ رہے ہیں تو کچھ کا کہنا ہے کہ ایسی باتوں سے انڈسٹری کا ماحول خراب ہوتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!