جمعہ, جولائی 11, 2025
ہومLatestنیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا، حماس

نیتن یاہو نے جنگ بندی معاہدے میں رکاوٹیں کھڑی کر رہا، حماس

غزہ: فلسطینی تنظیم حماس نے کہا ہے کہ ہم نے غزہ کے حوالے سے ایک جامع معاہدے کی پیشکش کی تھی لیکن اسرائیلی وزیرِ اعظم نیتن یاہو نے اس کو مسترد کر دیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق اپنے ایک بیان میں حماس نے کہا ہم جنگ بندی کے معاہدے تک پہنچنے کے لیے مذاکرات میں "مثبت اور ذمے دارانہ رویہ” اپنائے ہوئے ہیں لیکن نیتن یاہو پر "چالاکی اور ٹال مٹول”  کر رہا ہے ۔

حماس نے کہا کہ ہم نے پہلے ایک جامع تبادلہ معاہدے کی تجویز دی تھی، جس کے تحت تمام قیدیوں کو ایک ہی مرحلے میں رہا کیا جائے، اس کے بدلے میں جنگ کا مستقل خاتمہ، اسرائیلی فوج کا مکمل انخلا اور امدادی سامان کی آزادانہ فراہمی کی ضمانت ہو۔ لیکن نیتن یاہو نے اس پیشکش کو اسی وقت رد کر دیا تھا اور اب بھی مختلف رکاوٹیں کھڑی کر رہے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!