جمعہ, جولائی 11, 2025
ہومLatestسپریم کورٹ ،بچے کا ماہانہ خرچ25ہزار مقرر کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل...

سپریم کورٹ ،بچے کا ماہانہ خرچ25ہزار مقرر کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد

اسلام آباد: چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے ماہانہ خرچہ 25ہزار مقرر کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل مسترد کرتے ہوئے ریمارکس دیئے ہیں کہ فیملی میٹرز میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ نہیں آنی چاہئیں۔جمعرات کو سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے بچے کا ماہانہ خرچہ 25ہزار مقرر کرنے کے فیصلے کیخلاف اپیل پر سماعت کی۔

چیف جسٹس نے اپیل مسترد کرتے ہوئے کہا کہ فیملی میٹرز میں معاوضوں کی ادائیگی کی اپیلیں سپریم کورٹ میں نہیں آنی چاہئے، معاوضوں کی ادائیگیوں کی رقم میں نہیں پڑیں گے، نچلی عدالتیں معاوضہ طے کردیں معاملہ ختم ہونا چاہئے۔ انہوں نے کہا کہ چھوٹے بچے کیلئے 25ہزار ماہانہ خرچ بہت زیادہ ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!