جمعہ, جولائی 11, 2025
ہومLatestبیت اللہ کو آبِ زم زم اور عرق گلاب سے غسل ،خالص...

بیت اللہ کو آبِ زم زم اور عرق گلاب سے غسل ،خالص عود سے معطر

مکہ المکرمہ:خانہ کعبہ کی اندرونی دیواروں اور فرش کو 40 لیٹر آبِ زم زم اور عرق گلاب سے غسل دے دیا گیا،غسل کے اختتام پر خالص عود اور دیگر خوشبوں سے بیت اللہ کو معطر بھی کیا گیا۔اس سالانہ تقریب میں سعودی شاہی خاندان کے اہم افراد سمیت دیگر اعلی شخصیات شریک ہوئیں۔

گورنر مکہ مکرمہ سمیت آئمہ کرام، اہم شخصیات اور غیرملکی سفرا بھی تقریب میں شریک ہوئے۔اس موقع پر شرکا نے نوافل ادا کیے۔

شنہوا
+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!