منگل, جون 24, 2025
ہومEnertainmentپاک کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم دی کوئن آف مائی ڈریمز امریکا...

پاک کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم دی کوئن آف مائی ڈریمز امریکا میں ریلیز

 واشنگٹن: پاکستانی اور کینیڈین فنکاروں کی مشترکہ فلم دی کوئن آف مائی ڈریمز امریکا میں ریلیز کردی گئی۔ فوزیہ مرزا کی ڈائریکشن پر مبنی فلم ایک پاکستانی خاتون کے گرد گھومتی ہے جو ٹورنٹو میں رہائش پذیر ہے۔

فلم کو کینیڈا اور پاکستان میں شوٹ کیا گیا۔ پاکستانی نژاد کینیڈین اداکارہ مہر جعفری نے فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ ڈائریکٹر کے طور پر بھی خدمات انجام دیں۔ فلم کی کاسٹ میں امرت کور، نمرہ بچا، حمزہ حق، گل رعنا، سمیت دیگر شامل ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!