اتوار, جون 22, 2025
ہومEnertainmentمجھے اپنی زبان کے انتخاب میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے،چاہت فتح...

مجھے اپنی زبان کے انتخاب میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے،چاہت فتح علی خان

 لاہور: سوشل میڈیا پر مقبول گلوکار اور انٹرٹینر چاہت فتح علی خان نے کہا ہے کہ بطور عوامی شخصیت مجھے اپنی زبان کے انتخاب میں محتاط رہنے کی ضرورت ہے۔ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے چاہت فتح علی خان نے مزاحیہ انداز میں پاو پا و بول دہرا کر کہا کہ یہ صرف گانا ہے، اس میں کچھ فحش نہیں ،یہ سب صرف ایکٹنگ ہے، حقیقت میں ایسا کچھ نہیں کرتا۔ انہوں نے مزید کہا کہ بعض اوقات ان کے سینز کو غلط انداز میں پیش کیا جاتا ہے، حالانکہ وہ صرف تفریح کا حصہ ہوتے ہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!