پیر, جون 16, 2025
ہومEnertainmentہانیہ پر فخر کرتی ہوں، اس کی کامیابی کا کریڈٹ نہیں لینا...

ہانیہ پر فخر کرتی ہوں، اس کی کامیابی کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتیں،حریم فاروق

 لاہور: اداکارہ حریم فاروق نے کہا ہے کہ میں ہانیہ پر فخر کرتی ہوں، اس کی کامیابی کا کریڈٹ نہیں لینا چاہتیں ، یہ ہانیہ کی اپنی محنت، لگن اور فن ہے جس نے اسے یہاں تک پہنچایا،وہ جس طرح مسلسل خود کو بہتر بنا رہی ہے، وہ ایک سچے فنکار کی پہچان ہے، میں ایک خاتون پروڈیوسر ہونے کے ناطے ہانیہ کو ہمیشہ تحفظ دینا چاہتی تھیں۔

ایک پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے حریم نے کہا کہ وہ کافی عرصے تک اس بات کا کریڈٹ ہی نہیں لیتی رہیں کہ انہوں نے ہانیہ کو متعارف کروایا، مگر بعد میں لوگوں نے خود انہیں یہ احساس دلایا کہ وہ ہانیہ کو پہلا موقع دینے والی شخصیت تھیں۔حریم فاروق نے بتایا کہ میں نے ہانیہ کی ایک ڈب اسمیش ویڈیو دیکھی اور اسی وقت محسوس کرلیا کہ اس لڑکی میں کچھ خاص ہے، اس کی اسکرین پر موجودگی، اس کی توانائی، سب کچھ نمایاں تھا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!