جمعہ, مئی 30, 2025
ہومLatestایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ، پاکستان نے گولڈ میڈل جیت لیا

 دوحہ: پاکستان کے مقصود امجد راٹھور نے ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ دوحہ میں ہونے والی ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ میں مقصود امجد راٹھور نے 65 سال عمر کی 96 کے جی کیٹیگری میں گولڈ میڈل جیتا۔ مقصود امجد راٹھور نے مجموعی طور پر 125 کلوگرام کا وزن اٹھا کر پاکستان کیلئے طلائی تمغہ حاصل کیا، مقصود امجد راٹھور نے سنیچ میں 55، کلین اینڈ جرک میں 70 کلوگرام کا وزن اٹھایا۔ یاد رہے کہ دوحہ میں جاری ایشین ماسٹرز ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے مقابلے 31 مئی تک جاری رہیں گے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!