اتوار, مئی 25, 2025
ہومLatestفرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فرانس میں شروع ہو گیا

فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ فرانس میں شروع ہو گیا

 پیرس: رواں برس کے دوسرے بڑے گرینڈ سلام فرنچ اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کا 124 واں ایڈیشن فرانس کے دارالحکومت پیرس میں شروع ہوگیا۔مردوں کے سنگلز مقابلوں میں ہسپانوی نامور ٹینس سٹار کارلوس الکاراز اپنے اعزاز کا دفاع کریں گے جبکہ خواتین کے سنگلز مقابلوں میں پاؤلش ٹینس سٹا آئیگا سوئیٹک اپنے اعزاز کا دفاع کریں گی۔

اسی طرح مینز ڈبلز مقابلوں میں سلواڈورین کھلاڑی مارسیلو آریوالو اور ان کے کروشین جوڑی دار مارین کلک اپنے اعزاز کی بقا کے لئے کوشاں ہوگی۔ ویمنز ڈبلز مقابلوں میں امریکی ٹینس سٹار کوکوگف اور ان کی جمہوریہ چیک کی جوڑی دار کیٹرینا سینیاکووا اپنے ٹائٹل کے دفاع کے لئے پنجہ آزمائی کرے گی۔رواں سال کا دوسرا میگا ایونٹ 8جون کو اختتام پذیر ہوگا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!