ہفتہ, مئی 17, 2025
ہومBusiness & Financeپاکستان کی اپریل کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں

پاکستان کی اپریل کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں

کراچی: اسٹیٹ بینک پاکستان نے کہا ہے کہ اپریل میں ملکی برآمدات 2.61 ارب اور درآمدات 5.23 ارب ڈالر رہیں ، تجارتی خسارہ 2.62 ارب ڈالر رہا۔اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق مالی سال کے ابتدائی 10 ماہ کا تجارتی خسارہ 21.34 ارب ڈالر ، تجارت، خدمات اور آمدن کا خسارہ 30.96 ارب ڈالر اور 10 ماہ میں ورکرز ترسیلات 31.21 ارب ڈالر رہیں, جولائی سے اپریل تک ملکی برآمدات 27.27 ارب ڈالر اور درآمدات 48.61 ارب ڈالر رہیں جبکہ اپریل کی ورکرز ترسیلات 3.18 ارب ڈالر رہیں۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!