اسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف نے بھارتی جارحیت پر پاکستان کی جانب سے منہ توڑ جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا۔
سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بھارت کی جانب سے پاکستان کی تین ایئر بیسز کو نشانہ بنانے پر دیئے گئے منہ توڑ جواب پر خواجہ آصف نے لکھا کہ جو وہ قرض رکھتے تھے جان پر وہ حساب آج چکا دیا، اللہ اکبر، پاک افواج زندہ باد، پاکستان پائندہ باد۔