ہفتہ, مئی 10, 2025
ہومLatestنہیں چاہتے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال

نہیں چاہتے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے، احسن اقبال

اسلام آباد: وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ نہیں چاہتے جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے۔غیر ملکی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی جارحیت رکنے کا نام نہیں لے رہی، بھارتی تنصیبات کو نشانہ اپنے دفاع میں بنایا۔

انہوں نے کہا کہ ہم نہیں چاہتے کہ جوہری ہتھیار استعمال نہ کرنے کا عہد ٹوٹے۔ انہوں نے کہا کہ امید ہے بھارت اب مذاکرات اور سفارتکاری کے زریعے کشیدگی کم کرنے کی جانب بڑھے گا۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!