پیر, مئی 5, 2025
ہومLatestپاکستانی باکسر کا بھارتی سکھ حریف کوکرتار پور کی مٹی کا تحفہ

پاکستانی باکسر کا بھارتی سکھ حریف کوکرتار پور کی مٹی کا تحفہ

بنکاک: پاکستانی باکسر شہیر آفریدی نے فائٹ جیتنے کے بعد اپنے مدمقابل بھارتی سکھ حریف کو سکھوں کے روحانی پیشوا گرو نانک کے آبائی علاقے کرتار پور کی مٹی کا تحفہ دے کر محبت کی نئی مثال قائم کر دی۔

تھائی لینڈ میں ہونے والے مقابلے کے بعد پاکستانی باکسر شہیر آفریدی کی ایک ویڈیو وائرل ہو رہی جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ پاکستانی ہیرو اپنے مدمقابل سکھ حریف کو گرو نانک بابا کی زمین کرتار پور کی مٹی کا تحفہ ے رہا ہے۔

اس کے ساتھ یہ پیغام بھی دیا کہ پاکستانی عزت محبت کے ساتھ جینا چاہتے ہیں۔ ویڈیو میں سکھ باکسر کو کرتار پور کی زمین کی مٹی کا تحفہ حاصل کرکے خوش ہوتے اور اسے چومتے دیکھا جا سکتا ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!