ہفتہ, مئی 3, 2025
ہومLatest انگلش پریمیئر لیگ،برینٹ فورڈ نے ناٹنگھم فارسٹ کو 2-0گول سے شکست دیدی

 انگلش پریمیئر لیگ،برینٹ فورڈ نے ناٹنگھم فارسٹ کو 2-0گول سے شکست دیدی

ناٹنگھم: انگلش پریمیئر لیگ میں ٹیم برینٹ فورڈ نے ایک میچ میں ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیم کو 2-0 گول سے شکست دیدی، یہ برینٹ فورڈ کی ای پی ایل میں 14ویں فتح ہے۔

دی سٹی گراؤنڈ ،ناٹنگھم میں کھیلے گئے لیگ کے اہم میچ میں ای پی ایل کی ٹیم برینٹ فورڈ کی جانب سے کیون شیڈاوریونے ویسا نے ایک، ایک گول کر کے اپنی ٹیم کی فتح میں اہم کردار ادا کیا۔ ناٹنگھم فارسٹ کی ٹیم میچ میں کوئی گول سکور نہ کرسکی۔واضح رہے کہ انگلش پریمیئر لیگ میں برینٹ فورڈ کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پ49 پوائنٹس کے ساتھ ٹیبل پر 11ویں نمبر پر ہے۔

+ posts
متعلقہ تحاریر
- Advertisment -
Google search engine

متعلقہ خبریں

error: Content is protected !!