ممبئی: بالی ووڈ اداکارعامر خان نے کہا ہے کہ ایرا یہ کہنا چاہتی ہیں کہ یہ پیسہ نہیں کماتی اور نہ ہی کوئی قابل کام کر رہی ہیں حالانکہ اس سے پہلے کہ ایرا نے دماغی مسائل کا شکار افراد کی مدد کرنے کیلئے اگاتسو فانڈیشن شروع کی تھی۔
بیٹی کی بات پر عامر خان نے کہا ک میرے لیے کبھی یہ مسئلہ نہیں رہا کہ ایرا کیوں نہیں کماتی اس کے برعکس میں فخر محسوس کرتا ہوں کہ ایرا نے خود کو دوسروں کی مدد کے لیے وقف کیا۔ یاد رہے کہ ایرا خان عامر خان اور ان کی سابقہ بیوی رینا دتہ کی بیٹی اور اداکار جنید خان کی بہن ہیں۔