کراچی: کراچی کے موسم کے حوالے سے مہوش حیات نے پنا حال احوال شیئر کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں شکایت نہیں کر رہی، میں اپنے کام سے محبت کرتی ہوں۔ اس حوالے سے اداکارہ نے سفر کے دوران اپنی ایک ویڈیو شیئر کی ہے ۔واضح رہے مہوش حیات سوشل میڈیا پر بہت زیادہ متحرک رہتی ہیں جہاں وہ اپنی مصروفیات، تصاویر، کام اور شوٹنگ کے حوالے سے تفصیلات شیئر کرتی رہتی ہیں۔